Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہزارہ ایکسپریس کے پہئے تکنیکی خرابی سے جام ہوئے

ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثےکا شکار کیسے بنی؟

حادثے کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس سانحے  پر فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز  نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ایف جی آئی آر نے پانچ صفحات پر مشتمل ابتدائی رپورٹ چیئرمین ریلوے کو دے دی ہے جس میں بتایا گیا کہ ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ میں سب سے پہلے تکنیکی فالٹ پیدا ہوا، جبکہ انجن کے پہیے کا جام ہونا حادثے کی بنیادی وجہ بنا۔

رپورٹ کے مطابق لوکو موٹو کے پہیے جام ہوئے تو انجن ٹریک پر دور تک گھسیٹتا چلا گیا، لوکو موٹو کے پہیے جام ہونے سے رگڑ پیدا ہوئی جس نے پٹری کو کھول دیا۔رپورٹ کے مطابق برڈر برج سے انجن نکل گیا، بوگیاں برج کو پار نہ کرسکیں، شدید رگڑ کی وجہ سے پٹڑی ٹوٹ گئی اور ٹرین کی بوگیاں ڈی ریل ہوگئیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ حادثے کی وجہ رولنگ میں خرابی اور ٹریک مضبوط نہ ہونا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481