اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان اور جیل اہلکار کے درمیان مبینہ کوڈ ورڈ گفتگو کا دعویٰ

عمران خان اور جیل اہلکار کے درمیان مبینہ کوڈ ورڈ گفتگو کا دعویٰ

عمران خان اور جیل اہلکار کے درمیان مبینہ کوڈ ورڈ گفتگو کا دعویٰ
جیل اہلکار کی مبینہ طور پر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کوڈ ورڈ میں بات چیت کی خبریں سامنے آئی ہیں،

عمران خان اور جیل اہلکار کے درمیان مبینہ کوڈ ورڈ گفتگو کا دعویٰ

عمران خان اور جیل اہلکار کے درمیان مبینہ کوڈ ورڈ گفتگو کا دعویٰ

جس کے بعد انتظامیہ نے اٹک جیل کے تمام عملے کی سکیورٹی کلئیرنس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
عمران خان اس وقت اٹک جیل کی سی کلاس میں موجود ہیں جنہیں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست کو توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد عمران خان کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر کے اٹک جیل منتقل کیا گیا تھا۔
یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ اٹک جیل میں تعینات 150 سے زائد ملنے کا مکمل بائیو ڈیٹا سکیورٹی کلیئرنس کے لیے اسپیشل برانچ اور دیگر اداروں کو بھجوایا جائے گا۔
اخباری رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ سکیورٹی کلیئرنس کے ذریعے اٹک جیل میں تعینات ملازمین کے

کسی انتہا پسند تنظیم سے تعلق اور سیاسی پارٹی سے وابستگی سمیت دیگر سرگرمیوں کے بارے

میں رپورٹس فوری طور پر مرتب کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔
نجی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ جیل میں عملے کے

واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
اخبار نے دعویٰ کیا کہ مذکورہ جیل اہلکار اور عمران خان کے درمیان ہونے والی گفتگو کی

ریکارڈنگ میں کچھ ایسی باتیں موجود تھیں جو انتظامیہ سمجھ نہیں آئیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481