اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے آج جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ

آرمی چیف نے لائیو فائر اور جدید وی ٹی ۔4ٹینکوں کی مشقوں، لانگ رینج ایس ایچ ۔ 15 آرٹلری گنوں کی

یہ بھی پڑھیں  وزیراطلاعات نے پیمرا ترمیمی بل دوبارہ سینیٹ میں پیش کردیا

گولہ باری صلاحیتوں اور جدید آلات کی نمائش کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عملے کی جنگی مہارت اور جدید ترین ہتھیاروں پر ان کی مہارت کو سراہا۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی فوج موجودہ اور ابھرتے ہوئے چیلنجوں کے لئے سے آگاہ ہے

اور اس کے پاس تمام پہلوؤں کے مطابق اپنے دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کی صلاحیت موجود ہے۔
آرمی چیف نے اعلیٰ درجے کی پیشہ وارانہ مہارت پر سٹرائیک کور کے دستوں کی طرف سے دکھائے جانے والے جذبے کو سراہا۔قبل ازیں آمد پر کمانڈر منگلا کور نے آرمی چیف کا استقبال کیا اور انہیں سٹرائیک کور کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481