اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بجلی کی قیمت میں 1.81 روپے یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں 1.81 روپے یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں 1.81 روپے یونٹ اضافے کی منظوری
نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) برائے جون کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔

بجلی کی قیمت میں 1.81 روپے یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں 1.81 روپے یونٹ اضافے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی

مد میں 1 روپے 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ سی پی پی اے نے 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،

 

یہ بھی پڑھیں  وزیراطلاعات نے پیمرا ترمیمی بل دوبارہ سینیٹ میں پیش کردیا

 

نیپرا نے 26 جولائی 2023 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی، جس کے بعد 1.81 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔

اس کا اطلاق صرف اگست کے ماہ کے بلوں پر ہوگا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین پر ہوگا

تاہم لائف لائن، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل صارفین سے مئی کے ایف سی اے کی مد

میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ چارج کیا گیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481