اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈکیت آپس میں لڑ پڑے، فائرنگ سے ایک ہلاک

2091268 firing 1602320075 391 640x480 1

اسلام آبادکے تھانہ شہزاد ٹاؤن  میں مبینہ طور پر ڈکیت آپس میں لڑ پڑے، فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈکیت موقع پر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا، جسے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے،

پوکیس ذرائع کے مطابق  زخمی ڈکیت نے انکشاف کیا کہ ہم گن پوائنٹ پر پانچ واداتیں کر نے کے بعد دو موٹر سائیکلوں پر سوار  چار بندے راولپنڈی بھاگ رہے تھے ک لوٹ مار کر کے مال کی تقسیم پر جھگڑ پڑا اور گولیاں چل گئیں، جس کے نتیجے میں  ایک مرگیا اور دو بھاگ گئے

 

دوسری طرف ترجمان اسلام آباد  پولیس  کا کہنا ہے کہ تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں سنیچنگ کی واردات کے بعد فرار ہونے والوں ڈاکو حادثے کا شکار ہو ئے ، انھوں نے بتایا کہ سر پر چوٹ آنے کی وجہ سے ایک ڈکیت موقع پر ہلاک ہو گیا ، جبکہ حادثے کے دوران پستول کی گولی چلنے سے دوسرا ڈاکو زخمی ہوا ، زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کردیا گیا  ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481