اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
نامعلوم افراد نے ریلوے سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا

ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

افسوسناک واقعہ ٹاک میں ریلوے سٹیشن روڈ پر پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل مکینک شاپ پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی،

فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ ورکشاپ میں کی گئی ہے، مقتولین میں ورکشاپ کا مالک قیوم اور اس کے دو ملازمین شامل ہیں،

ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مقتولین کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئیں، پولیس کے مطابق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481