اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان: کیچ میں بم دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

بلوچستان: کیچ میں بم دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

بلوچستان: کیچ میں بم دھماکہ، 7 افراد جاں بحق
بلوچستان کے شہرکیچ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق کیچ کے علاقے بالگتر میں گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حکام نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں یونین کونسل چیئرمین اسحاق بلوچ بھی شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481