اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

میٹرک میں کامیاب مری کے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

2319159 booksbars 1651860734 705 640x480 1
میٹرک کے امتحانات میں کامیاب ہونیوالے مری کے طلبہ کے لیے بڑی  خوشخبری  فیڈرل بورڈ اسلام آباد کی جانب سے ایف جی پبلک سکول مری کو کالج کا درجہ دے دیا گیا ہے اورکالج کے داخلوں کا آغاز بھی ہوچکا  ہے طلباء پرانے ایف جی پبلک سکول میں ہی کالج کی تعلیم بھی حاصل کر سکیں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل طلباء کیلئے مری میں گورنمنٹ ڈگری کالج موجود تھا لیکن کوہسار یونیورسٹی کے قیام کے بعد کالج اپنی جگہ اور افادیت کھو بیٹھا تھا جس کے بعد جی او سی مری، اسٹیشن کمانڈر مری،ایف جی پبلک سکول مری کے پرنسپل،سٹاف خاص کر کوثر عباس ملک نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا جس پر اہلیان مری نے کو ان شاندار تعلیمی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481