اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گوجرانوالہ،زہریلے کھانے سے 70 فیکٹری ملازمین کی حالت بگڑ گئی

گوجرانوالہ،زہریلے کھانے سے 70 فیکٹری ملازمین کی حالت بگڑ گئی

گوجرانوالہ: زہریلے کھانے سے 70 فیکٹری ملازمین کی حالت بگڑ گئی
گوجرانوالہ کی فیکٹری میں غیر معیاری کھانا کھانے سے 70 ملازمین کی حالت بگڑ گئی،

گوجرانوالہ،زہریلے کھانے سے 70 فیکٹری ملازمین کی حالت بگڑ گئی

گوجرانوالہ،زہریلے کھانے سے 70 فیکٹری ملازمین کی حالت بگڑ گئی

 

متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد کیلئے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
گوجرانوالہ میں یہ واقعہ علی پور چٹھہ میں چپ بورڈ بنانے والی فیکٹری میں پیش آیا۔
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق متاثرہ ملازمین میں مقامی اور دوسرے مختلف شہروں کے رہائشی افراد شامل ہیں۔ کھانے کے سیمپلز لے لیے گئے ہیں اور کھانا بنانے والے باورچی کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں، ملازمین نے فیکٹری کے اندر بنے میس سے کھانا کھایا جسے کھاتے ہی سب کی حالت خراب ہوگئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481