اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوئی پاکستان کی ترقی کو نہیں روک سکتا، آرمی چیف

کوئی پاکستان کی ترقی کو نہیں روک سکتا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ ہمارے نوجوان قوم کا تابناک مستقبل ہیں ،محنت اور لگن جاری رکھیں، کوئی پاکستان کی ترقی کو نہیں روک سکتا۔

کوئی پاکستان کی ترقی کو نہیں روک سکتا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

کوئی پاکستان کی ترقی کو نہیں روک سکتا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن محمد حمزہ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی،

آرمی چیف نے غیر معمولی کارکردگی اور ملک کیلئے اعزاز لانے پر نوجوان چمپئن کو مبارکباد دی۔

آرمی چیف نے محمد حمزہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آپ جیسے ٹیلنٹ پر ہمیں فخر ہے،

آپ کی کامیابی ثابت کرتی کہ قوم میں زبردست صلاحیت موجود ہے،

پاک فوج نوجوان ٹیلنٹ کو آگے آنے میں مدد تعاون فراہم کرتی رہے گی۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاکہ پاک فوج آپکو تعلیم اور کھیل میں مکمل تعاون فراہم کرے گی

مارے نوجوان قوم کا تابناک مستقبل ہیں ،محنت اور لگن جاری رکھیں، کوئی پاکستان کی ترقی کو نہیں روک سکتا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481