اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا۔
جسٹس مظاہر نقوی کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بینچ میں شامل کر لیا گیا۔
سپریم کورٹ نے بینچ تبدیلی کے بعد نئی کاز لسٹ جاری کر دی۔
جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔
جسٹس مسرت ہلالی خصوصی بینچ کا حصہ ہوں گی۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481