اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کمپنی باغ مری میں مسافر بس کو حادثہ، 4زخمی

فاضل پور میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 5 مسافر جاں بحق ہو گئے۔

کمپنی باغ مری میں مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراز زخمی ہو گئے۔

شہریارآفریدی کو رہائی کےفوری بعد پھر کیوں گرفتارکیا گیا؟

 

مری راولپنڈی جی ٹی روڈ کمپنی باغ کے قریب مسافر بس کی بریک فیل ہونے کے باعث اور ایک کار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔
 اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی
اور ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ساملی سینی ٹوریم ٹی بی ہسپتال کمپنی باغ میں منتقل کر دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481