اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی، 100 انڈیکس ،8 4ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی۔ سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی: چینی نائب وزیراعظم کی آمد، مثبت معاشی توقعات، غیرملکیوں کی تازہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی، 100 انڈیکس ،8 4ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی، 100 انڈیکس ،8 4ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور

 

جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس نے تقریبا 2 سال بعد 48 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرلی۔ اگست 2021 کے بعد انڈیکس نے یہ سطح عبور کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں اقلیتوں کے تحفظ پرسمجھوتہ نہیں کریں گے-نگراں وزیراعظم کا اعلان

ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں اضافے، رکے ہوئے درآمدی کنٹینرز کی بتدریج کلئیرنس اور نئی درآمدی ایل سیز کھلنے سے صنعتی شعبے کا پہیہ بحال ہوگیا۔

اس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں میں مثبت امیدوں پر تازہ سرمایہ کاری کے سبب اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ختم ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں وزیراعظم آزاد کشمیرکا بڑا اقدام۔بجلی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

ڈالر کی قدر میں ٹھہراؤ سے انویسٹرز کا حوصلہ بڑھا۔

سعودی و خلیجی ممالک کی سرمایہ کاری پلان سے آئل گیس سیکٹر میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481