اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہید اعجاز احمد کی شادی ایک ہفتہ پہلےہوئی تھی

a65543fa 30f0 4ee2 b763 4dac25c207c7

باجوڑ دھماکے کے حوالے سے دل خراش تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ جے یو ائی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے اس دھماکے میں ایک ہی گاؤں عوضی شاہ سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان بھی شہید ہوئے جس پر پورے گاؤں میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔

ان میں سے ایک اعجاز احمد کی شادی محض ایک ہفتہ پہلے 22 جولائی کو ہوئی تھی۔ اعجاز احمد کی ناگہانی موت پر پورا گاؤں غم سے نڈھال ہے۔22454147 6163 4a5c bfa2 cee92bb0b7bf

الحاج شہید بھی اسی گاؤں سے تعلق رکھتا ہے جبکہ شہید ہونے والا تیسرا نوجوان لعل زادہ ہے جو باجوڑ ینگ وکلا کا جنرل سیکرٹری اور علی زئی فلاحی تنظیم کا رکن ہے۔

9bd0ed3c 65dc 42cc b362 1947e5f086667440721b 8111 4751 af82 267caf15003e

ان تمام شہیدوں کی نماز جنازہ آج بروز پیر بوقت  صبح10 بجے گاؤں عوضی شاہ/ مرخنو کمر سیکشن علیزئی محرم غونڈئی میں ادا کی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481