اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سوات کا اسکول آتشزدگی کے نتیجے میں جل کر راکھ

سوات کا اسکول آتشزدگی کے نتیجے میں جل کر راکھ

سوات کا اسکول آتشزدگی کے نتیجے میں جل کر راکھ

سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بجلی شارٹ سرکٹ  کے نتیجے میں گورنمنٹ ہائی اسکول ٹوپسین کی عمارت جل کرراکھ ہوگئی۔آتشزدگی سے اسکول کا مکمل ریکارڈ اور فرنیچر بھی جل گیا۔

سوات کا اسکول آتشزدگی کے نتیجے میں جل کر راکھ

سوات کا اسکول آتشزدگی کے نتیجے میں جل کر راکھ

 

ایس ایچ اوتھانہ خوازہ خیلہ روشن علی کے مطابق اسکول میں آگ یو پی ایس شارٹ ہونے کے باعث لگی،

جس کے نتیجے میں اسکول کی پوری عمارت آگ کی لپیٹ میں آگئی،

عمارت کی چھت لکڑی سے بنے ہونے کے باعث نو کمرے اور دفتر مکمل طورپر جل گئے،

عمارت میں موجود تمام فرنیچر اور دفتر میں موجود سکول کا ریکارڈ بھی جل کرراکھ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں بابوسرٹاپ پر سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار،8 جاں بحق

 

آتشزدگی کے بعد مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں نے طویل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا، دوسری جانب مقامی افراد نے الزام عائد کیا کہ ریسکیوٹیمیں بروقت اطلاع ملنے کے باوجود بھی تاخیر سے پہنچیں،پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے اور مزید انکوائری جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481