اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قتل یا خود کشی؟ ساہیوال کے لیگی رہنما کی اسلام آباد میں پر اسرار موت

10 wanted terrorists of banned organization arrested

قتل یا خود کشی؟ ساہیوال کے لیگی رہنما کی اسلام آباد میں پر اسرار موت

مسلم لیگ (ق)کے رہنما میاں اللہ یار گڈگور پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی،پولیس کا کہنا ہے کہ میاں اللہ یار دیگر3 ساتھیوں کے ساتھ اسلام آباد میں نجی سوسائٹی کے فلیٹ میں مقیم تھا،دیگر 3 ساتھیوں کو حراست میں لے لیا ہے، تینوں افراد کا میڈیکل کروا کےتحقیقات کی جائیں گی۔

10 wanted terrorists of banned organization arrested

قتل یا خود کشی؟ ساہیوال کے لیگی رہنما کی اسلام آباد میں پر اسرار موت

یہ بھی پڑھیں کالعدم تنظیم کے 10 مطلوب دہشت گرد گرفتار

ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں اللہ یار گڈگور اسلام آباد بحریہ ٹاؤن کے پلازے میں کاروباری معاملات کیلئے دیگر پارٹنرز کیساتھ قیام پذیر تھے،دوران قیام اللہ یار گڈگور کا کاروباری معاملات پر دیگر پارٹنرز سے تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا،دوران جھگڑا پارٹنرز نے میاں اللہ یار کو مبینہ طور پر پلازے کی چوتھی منزل سے نیچے پھینک دیا

جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481