اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مانسہرہ میں ماں ،تین بچےگھرکی چھت تلے دب کر جاں بحق

 بلوچستان میں بارشوں سے تباہی،مزید 3افراد جاں بحق 

مانسہرہ میں ماں ،تین بچےگھرکی چھت تلے دب کر جاں بحق

 بلوچستان میں بارشوں سے تباہی،مزید 3افراد جاں بحق 

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی،مزید 3افراد جاں بحق

مانسہرہ کے علاقے پوٹھہ شاہ کوٹ میں بارش کے دوران مکان کی چھت گرنےسے ماں اور3 بچے جاں بحق ہوگئے

اس حوالے سے موصولہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پوٹھہ مانسہرہ کے نواحی گاؤں شاہ کوٹ میں محمدامین نامی شخص کے مکان پر مٹی کا تودہ آن گراجس سے مکان کی چھت  گر گئی اور گھرمیں سوئے ماں اور اس کے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں 45 سالہ مسمات(ب)زوجہ محمدامین 9 سالہ عبدالجبار 5 سالہ عبدالستار اور2سالہ حلیمہ بی بی شامل ہیں

۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد فوری طور پر موقع پر پہنچے۔نعشوں کوملبے سے نکال کرکنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ پہنچایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ بھی جیت لیا

گزشتہ روزدن 11 بجے نمازجنازہ کے بعد چاروں کوپوٹھہ شاہکوٹ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔.

مانسہرہ میں ماں ،تین بچےگھرکی چھت تلے دب کر جاں بحق

ذرائع کے مطابق محمدامین کاتعلق کوہستان سے ہے۔اور وہ بسلسلہ روزگار اپنی فیملی کے ہمراہ شاہکوٹ میں مقیم تھا۔

موسلادھار بارش کے نتیجے میں  لینڈ سلائیڈنگ سے سفیدہ کچہری روڈ سمیت متعددسڑکیں ٹریفک کیلئے بند  کر دی گئیں .

۔نالوں میں طغیانی سے سڑکوں پرتعمیر رابطہ پل بھی بہہ گئے۔ریائشی مکانات بھی متاثر جاں بحق افراد کی تعداد 11ہوگئی ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481