اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

2.4 ارب ڈالر چینی قرضےکی ادائیگی مؤخر ہونے سے پاکستان کو ریلیف

2.4 ارب ڈالر چینی قرضےکی ادائیگی مؤخر ہونے سے پاکستان کو ریلیف2.4 ارب ڈالر چینی قرضےکی ادائیگی مؤخر ہونے سے پاکستان کو ریلیف

2.4 ارب ڈالر کے چینی قرضےکی ادائیگی مؤخر ہونے سے پاکستان کو مزید ریلیف مل گیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین کے ایگزم بینک نے یہ قرضہ دو سال کیلئے رول اوور کیا ہے۔

2.4 ارب ڈالر چینی قرضےکی ادائیگی مؤخر ہونے سے پاکستان کو ریلیف2.4 ارب ڈالر چینی قرضےکی ادائیگی مؤخر ہونے سے پاکستان کو ریلیف

2.4 ارب ڈالر چینی قرضےکی ادائیگی مؤخر ہونے سے پاکستان کو ریلیف

 

اسحاق دار نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان اس رقم پر صرف دو سال سود ادا کرے گا۔اس میں رواں مالی سال کیلئے

ایک اعشاریہ دو ارب کا قرضہ شامل ہے۔

آئندہ سال کے دوران ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر واجب الادا ہیں۔وزیرخزانہ کے مطابق تمام قرض معاہدوں کی

مدت میں 21 جولائی 2023 سے 30 جون 2025 تک توسیع کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل چین نے 18 جولائی کو پاکستان کے ذمے 60 کروڑ ڈالر  قرضہ رول اوور کیا تھا

جس کی تصدیق وزیراعظم شہباز شریف نے کی تھی۔
ادائیگی مؤخر


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481