اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ضلع خیبر کی مسجد میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

ضلع خیبر کی مسجد میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

ضلع خیبر کی مسجد میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید
ضلع خیبر کے علاقہ جمرود میں دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہو گیا۔

ضلع خیبر کی مسجد میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

ضلع خیبر کی مسجد میں دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

ابتدائی اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی علی مسجد میں دھماکا ہوا، دھماکے کے وقت موقع پر موجود ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شدید زخمی ہو گئے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
پولیس نے بھی ایڈیشنل ایس ایچ او کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی ہے،

پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہیں۔
دوسری طرف سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا،

یاد رہے کہ 20 جولائی کو بم دھماکا ہوا تھا جس میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے تھے۔
آئی جی خیبرپختونخوا نے بتایا کہ مشکوک شخص نے خالی مسجد میں گھسنے کی کوشش کی،

ایڈیشنل ایس ایچ او کے روکنے پر اس نے اپنے آپ کو اڑایا۔ڈی پی او خیبر کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کر رہے ہیں،

جائے وقوعہ دور ہے اس لیے مشکلات کا سامنا ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481