اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈراپ سین،انجو نے بھارت واپس جانے کے بجائے نصراللہ سے نکاح کرلیا

ڈراپ سین،انجو نے بھارت واپس جانے کے بجائے نصراللہ سے نکاح کرلیا

ڈراپ سین،انجو نے بھارت واپس جانے کے بجائے نصراللہ سے نکاح کرلیا

فیس بُک پر دوستی کے بعد بھارت سے پاکستان آنے والی شادی شدہ خاتون انجو نے دیر بالاکے رہائشی نصراللہ سے نکاح کرلیا۔
انجو اور نصر اللہ کا نکاح ڈسٹرکٹ کورٹ دیر میں پڑھایا گیا۔

ڈراپ سین،انجو نے بھارت واپس جانے کے بجائے نصراللہ سے نکاح کرلیا

ڈراپ سین،انجو نے بھارت واپس جانے کے بجائے نصراللہ سے نکاح کرلیا

دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی انجو کا اسلامی نام فاطمہ رکھا گیا ہے۔
نصراللہ سے 2019 فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنے والی 34 سالہ انجواپنے شوہرکو بتا کرآئی تھی کہ وہ جے پور جارہی ہے۔ انجو نے اروند سے شادی کیلئے عیسائیت قبول کی تھی۔
دوسری جانب 2 روز قبل پاکستانی اور بھارتی میڈیا پر یہ معاملہ وائرل ہونے کے بعد گزشتہ روز 29 سالہ نصراللہ کا بیان سامنے آیا تھا

جس میں اس کا کہنا تھا کہ دونوں کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
29 سالہ نصر اللہ نے کہا تھا کہ اس کا انجو سے شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

انجو20 اگست کو اپنے ویزے کی میعاد ختم ہونے کے بعد اپنے ملک واپس چلی جائے گی،

وہ میرے خاندان کی دیگر خواتین کے ساتھ گھر کے ایک علیحدہ کمرے میں رہ رہی ہے۔
واضح رہے کہ انجو ویزہ لیکر پاکستان پہنچی تھی جس کی مدت 20 اگست کو ہورہی ہے۔
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی جانے والی ایک سرکاری دستاویز کے مطابق انجو کو 30 دن کا ویزا دیا گیا ہے، جو صرف اَپردیر کے لیے موزوں ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481