اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دوکروڑتاوان کیلئے اغواء کیاگیا نوجوان بازیاب،ملزم گرفتار

eff8904b ba2b 4a1f 9592 f6dcfa43f348

راولپنڈی پولیس نےدو کروڑ  تاوان کے لئے اغواء کیے گئے نوجوان کو بازیاب جبکہ ایک اغواء کار کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات پولیس کو اطلاع ملی کہ 19سالہ حسیب الحسن کو 4 ملزمان نے گن پوائنٹ پر اغواء کر لیا ہے، واردات کے وقت مغوی اپنے دوست کے ساتھ ایک سالگرہ سے موٹر سائیکل پر واپس گھر جا رہا تھا، اغواء کاروں نے دو کروڑ روپے تاوان طلب کیااور مغوی کا ویڈیو بیان بھی والدین کو بھیجا جس میں وہ اپنی جان بچانے کے لئے رقم ادا کرنے کا کہہ رہا تھا۔

9424b68b e85f 4b5f a04d 52ab4abd8a8fبازیاب نوجوان والدین اور پولیس حکام کے ساتھ

سی پی او سید خالد ہمدانی  کی ہدایت پرپولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے سائنٹیفک ذرائع اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے مرکزی ملزم افراسیاب کو گرفتار کیا، ملزم کی نشاندہی پر مغوی کو  کرائے پر لئے گئے گھر گلشن آباد سے بازیاب کرایا گیا، ملزمان نے رسیوں سے مغوی حسیب کے ہاتھ پاؤں باندھ رکھے تھے،

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481