اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غریب بیٹیوں کی شادی کیلئےاسلام آباد کی مسجد میں میرج ہال قائم

4319e88b d35c 4752 a3f0 433e457817c1

غریب بیٹیوں کی شادی کیلئے ایف ایٹ اسلام آباد کی مسجد رحمت للعالمين میں  میرج هال

قائم کردیا گیا بے جہاں ضرورت مند اور نادار افراد کی بچیوں کو مسجد رخصت کرے گی

میڈیا رپورٹس کے مطابق

•  مسجد رحمت للعالمين F8 میں جگہ  مختص کر دی گئی ہے،جہاں کیٹرنگ کا سامان کراکری، ٹیبل، چئیرز وغیرہ فراہم کی جارہی ہیں۔

• مستحق نادار افراد کو یہ سہولتیں بالکل مفت فراہم کی جائے گی۔

• خواتین اور مردوں کیلئے الگ الگ نشست اور کھانے کا انتظام ہوگا۔

• دولہا دلہن کیلئے مناسب سٹیج بھی فراہم کیا جائے گا جبکہ  دلہن کیلئے برائڈل روم بھی مختص کیا گیا ہے۔

• شادی کی ایک تقریب کیلئے 3 گھنٹے کیلئے یہ جگہ فراہم کی جائے گی۔

• یتیم اور مستحق بیٹی کیلئے کھانا مسجد فراہم کرے گی۔

• کیٹرنگ/ سرونگ کیلنے بوقت ضرورت تربيت يافته عمله بھی دستياب ہوگا

• یہ تمام عمل نمازوں کے معمول يا نظام کو متاثر کیے بغیر جاری رہے گا۔

• خاندان نکاح اپنے پسند کے کسی بھی فرقے کے کسی بھی عالم سے پڑھوا سکتا ہے

• مزدور، محنت کش، مستحق بے سہارا افراد کی بیٹیوں کو باعزت طریقے سے مسجد سے رخصت کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481