اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری ایکسپریس وے پر حادثہ، 9 افراد زخمی

679aee0c 2ce2 450a 88ab 41518274b6e3

مری ایکسپریس وے پر کار کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایکسپریس وے پر مغل آباد کے قریب ایک تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہو کر دیوار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں سور اور سڑک کنارے کھڑے  9 افراد زخمی ہو گئےجن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال مری منتقل کر دیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481