اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد پولیس کو چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد پولیس کو چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد پولیس کو چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم

میڈیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں،

آج الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد کو عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کی ہدایت کی ہے۔
واضح رہے کہ توہین الیکشن کیس میں چیئرمین تحریک انصاف پیش نہیں ہوئے تھے

جس پر ان کے عدم پیشی پر وارنٹ جاری ہوئے

اور اب اس وارنٹ پر لازمی عمل درآمد کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481