اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دیول میں وین کو حادثہ، خواتین سمیت 4 مسافر زخمی

e871750f 5f15 48ab 97a8 753495279105

اپر دیول روڈ کے مقام پر مسافر وین کو پیش آنے والےحادثے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق مری کے گاؤں اپر دیول کے مقام پر وین نمبر JG-0381 حادثے کا شکار ہو کر دیوار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122   کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اورامدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کوابتدائی طبی امداددینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری منتقل کردیا۔ تاہم حادثہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481