اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل، اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل، اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات میں پشرفت سامنے آگئی، سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل، اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل، اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں،

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے۔
ذرائع کے مطابق اعظم خان نے کیس سے متعلق بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں بھوربن میں پھولوں کی سالانہ نمائش۔لارنس کاج نے پہلی پوزیشن لے لی

یاد رہے کہ نیب کی جانب سے القادر ٹرسٹ کے سلسلے میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات کی جارہی ہیں، کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی نامزد ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481