Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یونان کشتی حادثہ،3پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے میتیں وصول کر کے ورثا کے حوالے کر دیں،

یونان کشتی حادثہ ، 3پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں

یونان کشتی حادثہ میں وفات پانے والے 15 پاکستانیوں کی میتوں کی شناخت مکمل، 3میتیں لاہور پہنچ گئیں۔

میتیں قطر ائیر ویز کی پرواز QR608کے ذریعہ لاہور پہنچیں، میتیں یونان سے دوحہ اور دوحہ سے لاہور لائی گئیں،

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے میتیں وصول کر کے ورثا کے حوالے کر دیں،

میتیوں کو او پی ایف (OPF) کی ایمبولینسز کے ذریعہ آبائی علاقوں کے لیے روانہ کیا گیا۔

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے میتیں وصول کر کے ورثا کے حوالے کر دیں،

اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے میتیں وصول کر کے ورثا کے حوالے کر دیں،

لاہور پہنچنے والی 3 میتوں میں سے عبدالواحد اور سفیان عباس کی میتیں گجرات کے لیے جبکہ ناصر علی کی میت گوجرانوالہ کی لیے روانہ کی گئی۔ 22 تاریخ کو مزید 6 میتیں جبکہ 25 تاریخ کو 2 میتیں لاہور پینچیں گئیں۔
دوسری جانب یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے ناصر کی میت آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچ گئی، بیٹے کی میت کی اطلاع سنتے ہی والدین شدت غم سے نڈھال، علاقہ کی فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481