اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شانگلہ،ٹریفک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

شانگلہ،ٹریفک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

شانگلہ،ٹریفک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

شانگلہ میں جیپ گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شانگلہ کی تحصیل چکیسر لنڈسوسک روڈ پر کافر موری کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا، جیپ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گر گئی، حادثے میں 6 افراد موقع پر جانبحق ہو گئے جبکہ2 زخمی ہوئے ہیں۔

شانگلہ،ٹریفک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

شانگلہ،ٹریفک حادثہ میں 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا،

ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کر دی ہے،

زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

جبکہ ہلاک ہونے والے افراد اور گاڑی کو کھائی سے نکالنے کا عمل بھی جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481