اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

الیکشن کمیشن 11 اکتوبر تک انتخابات کیلئے مشروط تیار

اسمبلی 12 اگست کو تحلیل ہونے پر عام انتخابات 11 اکتوبر تک کرا دیں گے،الیکشن کمیشن

اسمبلی 12 اگست کو تحلیل ہونے پر عام انتخابات 11 اکتوبر تک کرا دیں گے،الیکشن کمیشن
سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ اگر اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں یا پھر 90 روز ہوں تو ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں۔

اسمبلی 12 اگست کو تحلیل ہونے پر عام انتخابات 11 اکتوبر تک کرا دیں گے،الیکشن کمیشن

اسمبلی 12 اگست کو تحلیل ہونے پر عام انتخابات 11 اکتوبر تک کرا دیں گے،الیکشن کمیشن

میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ آئندہ عام انتخابات سے قبل میڈیا سے رابطے میں رہیں،

ان کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کو الیکشن کمیشن نے 60 سے زائد سفارشات دی تھیں،اورمیری معلومات کے مطابق ہماری تقریباً ساری سفارشات مان لی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا جب تک باضابطہ ہماری سفارشات منظور نہیں ہو جاتیں اس وقت تک کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا،

ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کے انعقاد کیلئے تیار ہے، اگر نئی مردم شماری کی منظوری ہو جاتی ہےتو ہمیں حلقہ بندیوں کیلئے 4 ماہ لگیں گے،اور اگر اسمبلیاں 12 اگست کو تحلیل ہوتی ہیں تو عام انتخابات 11 اکتوبر تک کرا دیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481