Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سواں پل حادثہ۔گاڑی دریا میں جا گری، سوارڈاکٹر محفوظ

3afaec64 11df 43d9 8ec6 4289e2acf9ef

جسےاللہ رکھے۔۔۔۔۔

الخدمت ایمان ہسپتال تلہ گنگ کے انچارج، چائلڈ اسپیشلسٹ اور رکن ضلعی شورٰی جماعت اسلامی ضلع تلہ گنگ ڈاکٹر ملک مسعود دو روز قبل سواں پل پرہونے والے  ایک خوفناک حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
ان کی گاڑی پل پر ٹرک کے ساتھ ٹکرانےکے بعد نیچے  دریا میں جا گری لیکن اللہ کے فضل و کرم سے وہ معجزاتی طور پر سلامت رہے ،انہیں سر اور سینے میں کچھ معمولی  زخم آئےہیں جن کی مرہم پٹی کر دی گئی ہے۔
ڈاکٹر مسعود اس سے پہلے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فرائض انجام دے رہے تھے، اب الخدمت رازی ہسپتال راولپنڈی میں تعینات  ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481