اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آج دنیا بھر میں کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں

آج دنیا بھر میں کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں

آج دنیا بھر میں کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔
خواجہ غلام الدین وانی اور عبدالرحیم وانی نے 19 جولائی 1947 کو آل جموں وکشمیرکانفرنس کے ہنگامی اجلاس میں قرارداد الحاق پاکستان پیش کی۔
یہ قرار داد 59 کشمیری رہنماؤں نے متفقہ طور منظور کی۔قرارداد کی منظوری پونچھ بغاوت اور آزاد کشمیر کی آزادی کا باعث بنی،

آج دنیا بھر میں کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں

آج دنیا بھر میں کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں

 

مگر گزشتہ 75 سال سے بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ 75 برس سے کشمیری بھارتی سامراج کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں، اب تک 5 لاکھ سے زائد کشمیری تحریک آزادی کی راہ میں شہید ہو چکے ہیں

اور 23 ہزار کشمیری خواتین بیوہ ہوچکی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 75 سال میں 11 ہزار سے زائد اجتماعی زیادتی کے واقعات ہو چکے ہیں،

7 ہزار سے زائد ماورائے عدالت قتل اور ایک لاکھ سے زائد بچے یتیم ہوچکے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481