اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں طوفانی بارشوں کا خطرہ ۔سیاح الرٹ رہیں

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

 

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز تک مری میں طوفانی بارشیں جاری رہ سکتی ہیں ۔ واضح رہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے مری ، گلیات سمیت راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح کے شہروں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو آئندہ چند روز تک جاری رہ سکتا ہے ۔

محکمہ موسمیات نے صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سیاح اس موسم میں ندی نالوں سے دور رہیں اور ڈرائیونگ کے دوران بالائی علاقوں میں فوگ لائٹ کا استمال ضرور کریں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481