اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق ایم پی اے ممتاز چانگ کی والدہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق ایم پی اے ممتاز چانگ کی والدہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق ایم پی اے ممتاز چانگ کی والدہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پیپلز پارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ کی والدہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔

Former MPA Mumtaz Changs mother died in a traffic accident

تفصیلات کے مطابق حادثہ سکھر ملتان موٹروے ایم 5 اوچ شریف کے قریب پیش آیا،حادثے میں پی پی رہنما اور سابق ایم پی اے ممتاز چانگ کی والدہ جاں بحق اور بھائی زخمی ہوگیا۔ابتدائی طور پر کہا جارہا ہے کہ حادثہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔ممتاز چانگ نے حال ہی میں حج کی سعادت حاصل کی ہے، ان کی والدہ اور بھائی انھیں حج کی مبارکباد دینے آرہے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481