اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک

مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ صاحبزادہ اسجد محمود کا نکاح صاحبزادہ خلیل احمد نے پڑھایا۔

مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک

مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک

تقریب میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان، مرکزی سیکریٹری جنرل جے یو آئی مولاناعبدالغفور حیدری شریک ہوئے۔ وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود، وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان، آغا محمود شاہ ایم این اے، مولانا صلاح الدین، اکرم خان درانی ، مولانا لطف الرحمان اور اسلم غوری، انجینئر ضیاء الرحمان، مولانا عبید الرحمان بھی شریک ہوئے

گورنر کے پی حاجی غلام علی، نگران وزیر تعلیم صوبہ خیبر پختونخواہ رحمت سلام خٹک، منظور آفریدی اور دیگر رہنماوں نے بھی شرکت کی۔پارٹی رہنماؤں کی جانب سے جے یو آئی سربراہ کو مبارکباد اور نئے جوڑے کی زندگیوں میں خوشیوں اور برکتوں کی دعاء کی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481