اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دیامر،سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

دیامر،سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 12 افراد جاں بحق

شمالی علاقےگلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے قریب سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔زیادہ تر افراد کا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

دیامر،سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 12 افراد جاں بحق

دیامر،سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 12 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے کا حادثہ دیامر میں شاہراہِ قراقرم پر تھلچی کےمقام پر پیش آیا ہے۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے کے حادثے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس اور مقامی رضا کار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
زخمیوں اور لاشوں کو کھائی میں گری ہوئی بس سے نکال کر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

4db4f079 a927 4452 9c87 e397f3cc9e4f 8dca96d1 699f 428d bbf5 cc3498ecf8ed


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481