اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم نے فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا

وزیراعظم نے فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا

وزیراعظم نے فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے فواد اسد اللہ خان کوڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو ( ڈی جی آئی بی ) تعینات کردیا ۔

وزیراعظم نے فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا

وزیراعظم نے فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے انٹیلی جنس بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ خان کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ۔
فواد اسد اللہ خان کی بطور ایڈیشنل ڈی جی آئی بی موجودہ کنٹریکٹ پر تعیناتی ختم کردی گئی ہے اور تین سال کے نئے کنٹریکٹ پر تعیناتی کی گئی ہے، سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

 

یہ بھی پڑھیں ہمیں تمام فارمیٹس میں مستقل مزاجی دکھانا ہوگی، بابر اعظم

موجودہ حکومت کے دور میں گذشتہ سال فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کیا گیا تھا،

دسمبر 2022 میں فواد اسد اللہ خان کی ایک سال کیلئے بطور ایڈیشنل ڈی جی آئی بی دوبارہ تعیناتی کی گئی،

اب یہ کنٹریکٹ ختم کرکے انہیں نئے کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا ہے۔
فواد اسد اللہ خان گریڈ بائیس کے آفیسر ہیں،

وہ ڈی جی آئی بی کی ذمہ داریاں نبھانے والے آئی بی کے پہلے آفیسر ہونگے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481