اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی کی اس ننھی پری کی تلاش میں مددکیجئے

d0f7cd3e 718e 440e 9014 deebe5590323

کراچی کی اس ننھی پری کی تلاش میں مددکیجئے جس کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ کہیں پکنک کے دوران دریائے جہلم کی موجوں کی نذر نہ ہو گئی ہو۔

کراچی سے ایک فیملی تعطیلات منانے کشمیر گئی ہوئی تھی ،بددھ کے روز کراچی اورنگی ٹاؤن کے رہائشی افتخار کی بیٹی  سبین کا دریائے جہلم میں پاؤں پھسل گیا، جس کے بعد بچی دریا میں ڈوب گئی ، اور تین روز کی تلاش کے باوجود تاحال بچی نہ مل سکی۔۔
بے بس اور بے کس والدین نے نویں جماعت کی طالبہ تیرہ سالہ سبین کی تلاش میں مدد کی درخواست کی ہے ۔۔ مظفر آباد کی ریکسیو سروس نے بھی تلاش کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔

اگر بچی کسی کو  مل جائے تو براہ کرام اس نمبر پر رابطہ کریں
03122835477

( کوہسار نیوز نے اللہ کی رضا کی خاطر فیس بک سے معلومات لے کر شیئر کیں)


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481