اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاڑکانہ،ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

لاڑکانہ،ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

لاڑکانہ،ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں افسوس ناک ٹریفک حادثے میں میاں بیوی اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 

لاڑکانہ،ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

لاڑکانہ،ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

 

تفصیلات کے مطابق رتوڈیرو لاڑکانہ روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر دے ماری جس کے نتیجے   میں موٹر سائیکل سوار رتوڈیرو کے رہائشی میاں بیوی اور بچے سمیت 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

 

یہ بھی پڑھیں وزیراعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

 

جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی محمد منظور  کی  بیوی،اس کی بہن منظوراں خاتون  30 سالہ  بیٹا محمد یوسف اور ایک 3 دن کا نومولود بچہ شامل ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کو نوڈیرو ہسپتال منتقل کردیا گیا،

جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481