اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوہسار یونیورسٹی مری میں بی ایس اردو کے داخلے شروع

images 10

اہل اردو کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ کوہسار یونیورسٹی مری میں ” بی ایس اردو ” کے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

کوہسار یونیورسٹی نے بی ایس اردو کے حوالے سے دو پروگراموں کا اعلان کیا ہے۔

  • بی ایس اردو 4 سالہ پروگرام

اور

  • بی ایس اردو لیٹرل 2 سالہ پروگرام۔

مندرجہ بالا پروگراموں میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ و طالبات سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ فوری رجسٹریشن  کروائیں۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2023ء ہے۔

مزید معلومات کے لیے درج ذیل ٹیلی فون نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

لینڈ لائن :  0519269171
موبائل نمبر : 03105822098

 

Picsart 23 07 14 11 34 08 487


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481