اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی منتخب

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی منتخب

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔
اسپیکرگلگت بلتستان اسمبلی کے مطابق حاجی گلبر خان کو 19 اراکین نے ووٹ دیا۔ حاجی گلبر خان کا تعلق پی ٹی آئی فارورڈ بلاک سے ہے۔گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کی جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کے ارکان کی تعداد 32 رہ گئی ہے۔

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی منتخب

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی منتخب

حاجی گلبر خان 2020 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے اور وزیر صحت بھی رہ چکے ہیں۔

حاجی گلبرخان گلگت بلتستان کے حلقہ 18 دیامر 3 تانگیرسے منتخب ہوئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481