اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گلگت بلتستان کے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا

گلگت بلتستان کے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا

گلگت بلتستان کے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا تاہم پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے آج ہونے والے چناؤ کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے راجہ آعظم خان، جاوید منوا اور راجہ زکریا کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد

حاجی گلبر بلامقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد ایوان منتخب ہوگئے۔

گلگت بلتستان کے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا

گلگت بلتستان کے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا

پاکستان تحریک انصاف کے فاروڑ بلاک سے تعلق رکھنے والے حاجی گلبر خان کو پاکستان پیپلز پارٹی،

مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی- ف) کی حمایت حاصل ہونے کے بعد ان کی پوزیشن مستحکم ہوگئی تھی۔
حاجی گلبر کے مد مقابل امیدواروں نے وزیر اعلیٰ کے لیے ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا،

بائیکاٹ کرنے میں ہم خیال گروپ کے ساتھ اتحادی جماعتیں مجلس وحدت المسلمین اور اسلامی تحریک بھی شامل ہے۔
بلا مقابلہ منتخب ہونے والے حاجی گلبر خان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر ہے

اور وہ اس سے قبل وزیر صحت کے فرائز انجام دے چکے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481