Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے لیے ناامیدی کفر ہے،

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔

 

کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

اسلام آباد میں گرین پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا ہم سب یہاں پاکستان کو ایک بار پھر سرسبز کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں،

پاکستان کو اللّٰہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے۔

یہ بھی پڑھیں مولانا فضل الرحمان کو منانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک مل گیا
جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا ہم باصلاحیت قوم ہیں، ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہم مل کر اس کی ترقی میں حصہ ڈالیں،

پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے بحیثیت ادارہ ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں،

مکمل جانفشانی اور قلب و روح کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481