اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جہلم، سلنڈر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

جہلم، سلنڈر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

جہلم، سلنڈر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

جی ٹی روڈ پر واقع تین منزلہ ہوٹل کے کچن میں خوفناک سلنڈر دھماکا ہوا جس سے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر12 ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

 

جہلم، سلنڈر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

جہلم، سلنڈر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

 

زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک ہے، عمارت کا ملبہ ہٹانے اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ تا دیر جاری رہا۔
پولیس سول ڈیفنس اور عام شہری جائے حادثہ پر امدادی کاموں میں مصروف رہے،

ڈی سی اور ڈی پی او امدادی کاموں کی نگرانی کی،

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481