اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ

دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ

دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ

دریائے چناب اور ملحقہ ندی نالوں میں آج سے 10 جولائی تک اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے، دریا کے کنارے آباد لوگوں کی نقل مکانی کے لیے اعلانات کیے گئے۔

 

یہ بھی پڑھیں  ارشد محمود اغوا و قتل معاملے پر پنجاب پولیس کا بیان سامنے آیا

دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب سے سیالکوٹ، گجرات، وزیر آباد، منڈی بہاء الدین اور حافظ آباد کے علاقے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
صورتِ حال کو مانیٹر کرنے کے لیے کمشنر دفتر میں ریجنل کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔
کمشنر گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ دریائے چناب سے ملحقہ علاقوں میں فلڈ ریلیف کیمپ لگا دیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ پنجاب، کے پی اور کشمیر کے بیشتر علاقے بارش کی لپیٹ میں ہیں

جب کہ گلگت کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481