اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وادی نیلم،مٹی کا تودہ مکان پرگرنے سے 2 افراد جاں بحق

وادی نیلم،مٹی کا تودہ مکان پرگرنے سے 2 افراد جاں بحق

وادی نیلم؛ مٹی کا تودہ مکان پرگرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں
وادی نیلم میں مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے علاقے شکوٹ چھیجوا میں مکان تودے کی زد میں آگیا،

یہ بھی پڑھیںجناح ہاؤس حملہ کیس،پی ٹی آئی کے 21 کارکنوں کی ضمانت منظور
ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے،

پاک فوج نے امدادی کاروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے ملبے تلے دبے افراد کو نکال لیا۔
جاںبحق ہونے والوں میں منزہ بی بی اور فرہاد شامل ہیں،

زخمیوں میں ذوالقرنین اور انسا بی بی شامل ہیں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481