اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گیس لیکیج سے زخمی جواں سال حارث عباسی چل بسے

WhatsApp Image 2023 07 07 at 15.40.29

مری کی معروف کاروباری شخصیت جاوا  سے تعلق رکھنے والے حاجی سرفرازعباسی کے جواں سال بیٹے، بلال عباسی ،علی عباسی اور انس عباسی کے بھائی حارث عباسی جمعہ کے روز اپنےخالق حقیقی سے جا ملے۔

وہ چند روز قبل گھر میں گیس لیکج کے باعث شدید زخمی ہونے کے بعدہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں زیرعلاج تھے، جواں سال حارث عباسی کے انتقال پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا اور ان کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں اہل علاقہ اور مختلگ شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481