اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی کا صفایا

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی کا صفایا

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل، پی ٹی آئی کا صفایا ہو گیا۔

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ خیر و عافیت سے مکمل ہو گیا،

پورے بلوچستان میں پی ٹی آئی ایک بھی ضلع میں کامیابی حاصل نہیں کرسکی، صوبے بھر سے پی ٹی آئی کا سیاسی طور پر صفایا ہو گیا،

بلوچستان کے عوام نے پی ٹی آئی کو صوبے میں مسترد کر دیا۔
‘ 35 اضلاع میں کہیں پر بھی پی ٹی آئی کا کوئی ضلعی چیرمین اور وائس چیرمین منتخب نہیں ہوا

یہ بھی پڑھیں  شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 بچے جاں بحق

، بلوچستان عوامی پارٹی نے چیئرمین کی 10 اور وائس چیئرمین کی 9 سیٹیں حاصل کیں،

پیپلز پارٹی نے چیئرمین کی 6 اور وائس چیئرمین کی 4 سیٹیں حاصل کیں،

جے یو آئی (ف) نے چیئرمین کی 4 اور وائس چیئرمین کی 4 سیٹیں حاصل کیں۔ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی، الیکشن کمیشن نے ریجنل الیکشن کمشنر کے دفتر میں کنٹرول روم قائم کیا، صوبے میں سیکورٹی کی صورتحال تسلی بخش رہی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481