اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 بچے جاں بحق

شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 بچے جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں کرکٹ گراؤنڈ پر لینڈ سلائیڈ سے 8 بچے ملبے میں دب گئے ہیں

جس کے نیتجے میں 6 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں اور مزید کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں مکہ مکرمہ ہوٹل میں آتشزدگی،8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
ڈپٹی کمشنر شانگلہ حسن عابد نے کہا کہ مرتونگ کے علاقے کز کلے میں ایک کرکٹ گراؤنڈ پر بچے کھیل رہے تھے کہ لینڈ سلائیڈ ہوگئی اور 8 بچے اس کے نیچے دب گئے جن کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں امدادی سرگرمی میں مصروف ہیں

جبکہ رورل ہیلتھ سینٹر مرتونگ سمیت تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پران میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 6 بچوں کی لاشیں اور ایک بچی زخمی حالت میں نکالی گئی ہے جبکہ بھاری مشینری کے ذریعے دیگر بچوں کی تلاش جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481