اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاہور میں بارش، مکان کی چھت گرنے سے4جاں بحق

لاہور میں بارش، مکان کی چھت گرنے سے4جاں بحق

لاہور میں بارش، مکان کی چھت گرنے سے4جاں بحق

چونگی امرسدھو میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر باپ اور تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

لاہور میں بارش، مکان کی چھت گرنے سے4جاں بحق

لاہور میں بارش، مکان کی چھت گرنے سے4جاں بحق

ریسکیو 1122 کے مطابق امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے 10 سالہ بچی کو تشویشناک حالت

میں نکال کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خود کشی کر لی

جاں بحق افراد کی شناخت 40 سالہ جاوید، چار سالہ ایمن، چھ سالہ زارا اور آٹھ سالہ اذان کے نام سے ہوئی

جبکہ زخمی ہونے والی بچی کی شناخت 10 سالہ کائنات کے نام سے ہوئی۔
ٹی آر گارڈر کی چھت بارش کے باعث کمزور ہوکر گری،

میتیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481