اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد پولیس کا اہلکار فائرنگ سے شہید

اسلام آباد پولیس کا اہلکار فائرنگ سے شہید

اسلام آباد پولیس کا اہلکار فائرنگ سے شہید

وفاقی پولیس کے  کانسٹیبل عنصر محمود کو  بدھ کی رات کو  آئی جے پی روڈ پر گندم گودام کے قریب فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا،

مقتول ایس پی ہیڈ کوارٹر کے آفس میں اردلی کے فرائض انجام دے رہا تھا،

اسلام آباد پولیس کا اہلکار فائرنگ سے شہید

اسلام آباد پولیس کا اہلکار فائرنگ سے شہید

یہ بھی پڑھیں دریا گلی میں قتل ہونے والے سجاد عباسی کے ملزم نے گرفتاری دے دی

پولیس کو وقوعہ کی اطلاع گندم گودام کے قریب سے گزرنے والے راہگیر کی طرف سے ریسکیو 1122 کو الرٹ کرنے سے ملی

, کانسٹیبل عنصر محمود گجرات کا رہائشی تھا اور 35 برس سے اسلام آباد پولیس میں ملازمت کر رہا تھا،

ایس پی ہیڈکوارٹرز اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ،

مزید تفتیش جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481